زیر حراست ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

کمالیہ(نامہ نگار)زیرحراست ملزم کے انکشاف پر ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر ظفر اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ پر زیرحراست ملزم کاشف یونس کے انکشاف پر اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور برآمد کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں