زینت امان صحت کی خرابی کے باعث سوشل میڈیا سے غائب

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ زینت امان نے گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا سے دوری کی وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا سے غائب رہنے کی وجہ بتا دی۔انہوں نے گزشتہ روز طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا سے مختصر وقفہ لینے کی وجہ بتائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں