29

سائفر کے سیاسی استعمال کے بعد نیا بھر میں پاکستانی سفارتکاروں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (بیوروچیف)وزارت خارجہ کو متنازع سائفر بھیجنے والے سابق پاکستانی سفیر اسد مجید کو یقین ہے کہ ایک خفیہ سفارتی کیبل افشا کیے جانے سے ہمارے کمیونیکیشن سسٹم (مواصلاتی نظام)کی سالمیت کو نقصان پہنچا اور پاکستانی سفارت کاروں کی ساکھ متاثر ہوئی۔یہ بات امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید نے سائفر کیس میں اپنے تحریری بیان میں کہی، جو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے تفتیشی افسر کے سامنے ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں