سائلیج مشین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق

گوجرہ(نامہ نگار)سائلج مشین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر413ج ب کاصابر حسین چک نمبر 362ج ب کے قریب سائلیج مشین پر چڑھتے ہو ئے پائوں پھسلنے سے نیچے آگیا اورموقع پر ہی شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے اس کی نعش اپنی تحویل میں لے کرتحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں