سابقہ بیوی سے ملنے آیا نوجوان پراسرار طور پر ہلاک

ڈجکوٹ (نامہ نگار ) سابقہ بیوی سے ملنے آیا نوجوان پراسرار طور پر ہلاک ، پولیس رپورٹ کے مطابق نوجوان شکور ولد سلطان نے ٹانگ میں فائر مار کر خود کشی کی’ پانچ سال قبل شکور سکنہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی شادی ڈجکوٹ کی اقصیٰ بی بی سے ہوئی تھی، شادی کے چار ماہ بعد شکور اور اقصی میں طلاق ہو گئی تھی ‘ غوثیہ پارک ڈجکوٹ میں آج افسوسناک واقعہ پیش آیا ،پولیس تھانہ ڈجکوٹ مصروف کاروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں