سابق شوہر کا نمبر شیئر کرنے پر ہالی ووڈ اداکارہ گرفتار

نیویارک (شوبز نیوز)ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیلی وولف اور اسکاٹ وولف کے درمیان علیحدگی کا معاملہ سوشل میڈیا سے ہوتا ہوا، پولیس تک پہنچ گیا، سابق شوہر کا نمبر مبینہ طور پر شیئر کرنے پر اداکارہ کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ریئلٹی شو ریئل ورلڈ کی سابقہ اسٹار کیلی وولف کو امریکی ریاست یوٹاہ کے شہر پارک سٹی میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں