سابق ناظم چوہدری مجاہد حسن پنسوتہ ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سابق ناظم چوہدری مجاہد حسن پنسوتہ ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ نہایت خوش اخلاق’ ہمدرد اور درد دل رکھنے والی خاتون تھیں۔ مرحومہ کی نمازجنازہ آج 20 ستمبر بروز ہفتہ شام سوا پانچ بجے 202 رب بھائی والا قبرستان میں ادا کی جائیگی۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ ریاض ملک اور دیگر سٹاف نے مرحومہ کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے حبیبۖ کے صدقہ جنت الفردوس میں بلند مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔ چوہدری مجاہد حسن پنسوتہ ایڈووکیٹ کا فون نمبر 0300-6601118 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں