36

سابق ناظم چوہدری محمد نواز گوجر انتقال کر گئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری چوہدری خوشحال گوجر کے بڑے بھائی سابق یونین کونسل ناظم چوہدری محمد نواز گوجر لندن میں انتقال کر گئے ، ان کی میت آج صبح 12 جولائی بروز بدھ پاکستان پہنچے گی جبکہ مرحوم کی نمازہ جنازہ آج 12 جولائی بروز بدھ بعد از نماز عصر پونے چھ بجے سلطانیہ پارک گلستان کالونی میں ادا کی جائے گی ، مرحوم نہایت شفیق اور ملنسار شخصیت مالک اور صوم صلوة کے پابند تھے، دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں۔ چوہدری خوشحال گوجر کا رابطہ نمبر0300-7600234ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں