33

سابق وزیر کے گھر سے کروڑوں روپے برآمد

لاہور(بیوروچیف)بزدار کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر پر چھاپہ، 12کروڑ برآمد، تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے مظفر گڑھ میں واقع گھر پرکارروائی کی ہے۔ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفرچٹھہ کے مطابق سابق مشیرزراعت پنجاب عبدالحئی دستی کے گھر سے 12 کروڑ روپے کی کرنسی برآمد ہوئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں