20

سابق چیف سیکرٹری پنجاب اور بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے

لاہور (بیوروچیف) سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔سابق چیف سیکرٹری جاوید محمود کی نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10بجے آبائی گاؤں روشن بھیلہ،قصور میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں