کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق کرکٹر ارشد پرویز کے خاندان اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔