28

سابق کونسلر امتیاز خان کی والدہ انتقال کر گئیں

جڑانوالہ(نامہ نگار)سابق سٹی کونسلر امتیاز خان عرف پپو نصیروی کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ مرکزی جناز گاہ میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی سماجی شخصیات وکلا تاجر تنظیموں کے نمائندوں صحافی برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کے انتقال پر سیاسی سماجی شخصیات نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے مرحومہ کو سوگواران کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا انکی رہائش گاہ محلہ اسلام پورہ میں واقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں