سابق کونسلر رانا گلزار خاں انتقال کر گئے

کمالیہ(نامہ نگار)محلہ جنڈی والا کمالیہ سے رانا افضال خاں،رانا ناصر خاں، رانا نعیم اختراور رانا سعید خاں کے بھائی رانا گلزار خاں سابق کونسلر وفات پاگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں