25

سابق MPAشفیق گجر کی خوشدامن انتقال کر گئیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر کی خوش دامن۔چوہدری امجدگجر مرحوم کی اہلیہ اورچوہدری یاسرامجدگجرکی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں وہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں -مرحومہ کوستیانہ روڈمچھلی فارم کے قریب الرحیم ویلی میں نمازجنازہ کے بعد آ بائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا-نمازجنازہ میں اہم سیاسی رہنماں۔تاجروں۔صنعت کاروں اوردیگرتمام طبقات کے لوگوں کی بڑی تعدادمیں شرکت کی-مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے رسم قل آ ج 6اگست کو نماز عصرکے بعد الرحیم ویلی میں اداکی جائے گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں