7

سابق PROابوذر بھٹی کے والد انتقال کرگئے

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)سی پی او فیصل آباد کے سابق PROابوذر بھٹی کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔جن کی نماز جنازہ آج19جنوری بروز سومواربعد نماز عصر ان کے آبائی گاؤں 16ج ب پناہ کے ساہیانوالہ چک جھمرہ میں ادا کی جائیگی ۔ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق ،نیوز ایڈیٹر ریاض ملک کا پولیس آفیسر ابوذربھٹی اور تمام پسماندگان کے ساتھ اظہار افسوس مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا۔ابوذر بھٹی کا موبائل فون نمبر0300-2233101ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں