41

سابق RPO غلام محمد ڈوگر کی والدہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابق آرپی او فیصل آباد غلام محمد ڈوگر کی والدہ کینیڈا میں انتقال کر گئیں مرحومہ نہایت خوش اخلاق اورملنسار خاتون تھیں،مرحومہ کی نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ”ڈیلی بزنس رپورٹ”کے ایڈیٹرہمایوں طارق،نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے سوگوارخاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ خداوند کریم اپنے حبیب ۖکے صدقے مرحومہ کوجنت الفردوس میں بلند مقام اور پسماندگان کوصبرجمیل عطا فرمائے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں