سابقSHOذیشان رندھاوا کی ضمانت منظور

لاہور (بیوروچیف) لاہور ہائیکورٹ نے قصور کیس میں گرفتار سابق ایس ایچ او تھانہ سول لائن فیصل آباد سب انسپکٹر ذیشان خالد رندھاوا کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں