23

سازش امریکا نے نہیں بلکہ پی ڈی ایم کے تمام لوگوں نے کی، عمران خان

اسلام آباد(بیوروچیف) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سازش امریکا سے نہیں یہیں سے شروع ہوئی اور پی ڈی ایم کے تمام لوگ شامل تھے۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے آخری سال معیشت اوپر گئی، پاکستان ان ممالک میں شامل تھا جس نے کورونا کا بہتر مقابلہ کیا، موجودہ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سب کے سامنے ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں مشکل وقت میں حکومت ملی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں