ساف انڈرـ20 چیمپئن شپ کے لیے 26 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستان مینز انڈرـ20 ٹیم کے ہیڈ کوچ شہزاد انور نے آئندہ ہونے والی ساف انڈرـ20 چیمپئن شپ کے لیے 26 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ ٹورنامنٹ 23 مارچ سے 3 اپریل تک مالدیپ میں کھیلا جائے گا جہاں پاکستان کو گروپ ‘بی’ میں بنگلہ دیش اور بھارت کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں