سالانہ پیغام امام حسین کانفرنس کل ہو گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) نورالہدی فانڈیشن کے زیر اہتمام 20ویں سالانہ پیغام حضرت سیدنا حضرت امام حسین کانفرنس 13 جولائی بروز اتوار بعد از نماز فجر جامع مسجد نورالہد ی گلشن سعید مانانوالہ میں زیر انتظام سید محمد حفیظ الحسن شاہ وائس چیئرمین نورالہدی فانڈیشن منعقد ہو رہی ہے جس میں خصوصی خطابات عظیم مذہبی سکالر مفتی پیر سید محمد سعید الحسن شاہ چیئرمین نورالہدی فانڈیشن اور حضرت علامہ مولانا مفتی شوکت علی سیالوی خطیب آستانہ عالیہ سیال شریف کا ہوگا،جس میں مہمانان گرامی محمد کاشف رضا نوری بانی چیئرمین اعجاز نوری فانڈیشن،میاں مظہر حسین سی ای او الفتح ڈویلپر،محمد قاسم خان چیئرمین،صاحبزادہ حاجی محمد عمر فاروق خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ قادریہ چشتیہ،ملک محمد سلیم فریدی ہوں گے خواتین کے لیے باپردہ انتظام ہوگا لنگر شریف کا بھی وسیع انتظام ہوگا،احباب محبت شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں