ساہیوال(بیورو چیف) آؤ مل کر اپنے شہر سے منشیات کا خاتمہ کریں نوجوان نسل کو بچائیں منشیات سے انکار زندگی سے پیار کا حصہ بننے کے لیے سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال کی ریلی میں شامل ہوں ساہیوال میڈیا سٹی پریس کلب رجسٹرڈ کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد۔ ریلی برائے انسداد منشیات 7 نومبر بروز منگل بوقت 11 بجے دن صدر چوک سے جوگی چوک تک ریلی ہوگی جس میں تمام مکاتب فکر کے افراد سیاسی سماجی سول سوسائٹی وکلا برادری تاجر برادری سمیت ساہیوال کے شہریوں کو بھی شرکت کی دعوت عام ہے, منشیات کے خلاف جہاد میں سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال کا ساتھ دیں حصہ بنیں (منجانب)وائس چیئرمین ملک محبوب عالم۔صدر حاجی وقار یعقوب۔ میاں وقاص۔ رانا حیدر۔ رانا بلال۔ حیدر سید شفقت اللہ قادری و دیگر عہدیداران و ممبران سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال ۔
34