52

ساہیوال میں سیاسی سرگرمیاں میں اضافہ

ساہیوال(بیوروچیف) قومی اسمبلی کے8 امیدواروں اور صوبائی اسمبلی کے10امیدواروں نے کا غذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں جن میں این اے141سے سابق وفاقی وزیر استحکام پارٹی کے چو ہدری نوریز شکور،غفار الحق،علی فرید کاٹھیہ اور شہزاد سعید چیمہ پیپلز پارٹی،این اے142سے مسلم لیگ ن ضلع ساہیوال کے سینئر نائب صدر چو ہدری محمد ایوب،این اے143مسلم لیگ ن کے چو ہدری محمد ایوب،پیپلز پارٹی کے شہزاد سعید چیمہ،پی پی200سے علی نواز اور ساجد علی چوہان،غلام حسنین، پی پی 201سے عائشہ ارشد لو دھی مسلم لیگ ن ،احمد سعیدشامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں