ساہیوال(بیورو چیف) ساہیوال شہر بھر کے چوکوں اور شارع پر تجاوزات کی بھرمار ۔ پی آیچ اے نے باہر والا اڈا سمیت شہر بھر میں تمام چوکس اور پارکس فٹ پاتھ کو ٹھیکے پر دیدیا منتھلیاں لگی ہوئی ہیں کوئی پوچھنے والا نہی گورنمنٹ کے پیسے کا بے دریغ استعمال کر کے زائعہ کیا جارہا ہیں بعد میں ٹھیکہ پر دے دی جاتی ہیں ریڑھی بان فروٹ فروشوں اور ٹی سٹالوں رکشوں اور ہوٹلز کی پارکنگ اور کرسیوں نے عوام کا گزرنا مشکل کر دیا ہے شہریوں کا کمشنر ساہیوال اور آر پی او ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ ساہیوال شہر کے مین شارع بھٹو نگر روڑ،مزدور پلی روڈ مین جی ٹی روڑ باہر والا اڈہ کالج چوک کروڑوں روپے سے بننے والے گرین بلٹس کے سروس روڑز پر دن رات قابضین نے قبضہ کر رکھا ہے ان تمام شارع اور چوکس سے شہریوں کا گزرنا مشکل ہو چکا خاص کر لیڈیز کو گزرنے میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں دن بدن دیکھو دیکھی ریڑھیاں پھٹے اور ہوٹلز مالکان قابض ہو رہے ہیں ذمداران ا د ا ر ے صرف خبروں کی حد تک کاروائیاں کر ر ہے ہیں یہ ادارے صرف افسران کی گزر گاہوں کی دیکھ بھال اور واگزار صفائی ستھرائی میں مصر وف ہیں جبکہ باقی دیگر علاقے شہریوں کیلیوبال جان اور کسی مصیبت سے کم نہ ہیں محکمہ پی آیچ اے خوبصورتی پر دھیان نہ دے ر ہی ہے جس سے شہری عوام کی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔
41