27

ساہیوال’ ینگ ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد

ساہیوال(بیوروچیف) ساہیوال سکوپ اکیڈمی میں پروفیسر سر عثمان شمشاد کی زیر نگرانی ینگ ٹیلنٹ اسکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ساہیوال بھر کے مختلف سکولوں کے طلباء نے شرکت کی ٹیسٹ میں شمولیت کرنیوالے طلباء کی تعداد دو سو سے زائد تھی اس موقع پر پرنسپل سکوپ اکیڈ می عثمان شمشادکا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میں ٹاپ تھری پو ز یشن حاصل کرنے والے طلباء سے پورا سال اکیڈمی پڑھنے کی فیس نہیں لی جائے گی اور رزلٹ اناؤنسمنٹ کے موقع پر پرائز اور شیلڈز بھی دی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں