3

سب انسپکٹر رانا مغفور احمد SHO تھانہ پیپلزکالونی تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے سب انسپکٹر رانا مغفور احمد کو ایس ایچ او تھانہ پیپلزکالونی تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ موصوف قبل ازیں بھی شہر کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں