3

ستیانہ روڈ پر جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ستیانہ روڈ پر FIA کا چھاپہ’ جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی’ فیکٹری سیل’ 1 ملزم وقاص حسن گرفتار۔ FIA نے ستیانہ روڈ پر چھاپہ مار کر فیکٹری سے ادویات کے 190 کارٹن برآمد کر لئے جبکہ فیکٹری کو سیل کر کے ایک ملزم وقاص محسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فیکٹری سے 17اقسام کی مختلف ادویات برآمد کی گئی ہیںمقدمہ کا اندراج کر لیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں