سحروافطاری کے وقت گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے ڈویژنل سینئر نائب صدر ملک اصغر علی قیصر ایڈووکیٹ نے کہاکہ ماہ رمضان شریف میں عوام کو بنیادی سہولتیں دی جائے صرف دعوے ہی نہ کئے جائے و فاقی حکومت صحر و افظار کے وقت گیس کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا جائے اور کم پریشر کے مسئلہ کو بھی حل کیا جائے اورایل پی جی مافیا سے جان چھڑائی جائے ۔شہر اور گردونو ا ح میں انتظامیہ تجاوزت کیخلاف کارروائیوں مصروف ہے تو دوسری جانب نان, روٹی اور بیکرز مالکان نے ایک بار پھر نان ،روٹی ،ڈبل روٹی ،بسکٹ ،رس وغیرہسمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں اضافہ کردیاہے ،حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ مقرر کردہ ریٹ سے زائد قیمت وصول کی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں