2

سردی کی شدت میں اضافہ،انڈے،مچھلی ،میوہ جات کی قیمتیں بڑھ گئیں

ْْسرگودھا (بیوروچیف) پنجاب کے مختلف علاقوں میںسردی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی انڈے’ مچھلی’ میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے انڈے کی قیمتو ں میں گزشتہ ہفتے کے دوران 30روپے فی درجن اضافہ دیکھا گیا ہے ایک ہفتہ قبل 300 روپے درجن میں فروخت ہونیوالے انڈے اب 330روپے میں فروخت ہورہے ہیں اسی طرح مچھلی کی قیمت میں بھی 100 سے 200روپے اضافہ دیکھا گیا ہے البتہ برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں