سرفراز احمد نے مومن ثاقب کو ڈرامے باز قرار دے دیا

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے میزبان مومن ثاقب کو ڈرامے باز قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے شو میں سابق سرفراز احمد سے میزبان نے پوچھا کہ جب بھارت سے ہارے تو ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نوجوان نے کہا کہ جذبات بدل گئے حالات بدل گئے اس بارے میں کیا کہیں گے۔سرفراز احمد نے کہا کہ وہ ایک لڑکے نے بلاوجہ ٹی وی پر آنے کے لیے ڈرامے بازی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں