سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین کا انتخاب مکمل

اسلام آباد (بیوروچیف) حج 2026ء سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کا انتخاب مکمل ہوگیا۔وزارت مذہبی امور کیمطابق حج 2026 کے لیے دوسری اور آخری قسط جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا،ایک لاکھ 18 ہزار عازمین حج نے ساڑھے 6 لاکھ روپیکی دوسری قسط جمع کرا دی۔وزارت مذہبی امور نے سہولت کیلئے یکمشت کی بجائے دو اقساط میں رقم وصول کی،وزارت مذہبی امور نے درخواستیں قرعہ اندازی کے بغیر پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پروصول کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں