سرکاری ملازم بن کر چائنیز فیکٹری میں آنیوالا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سرکاری ملازم بن کر چائنیز فیکٹری میں آنیوالا نوسرباز پکڑا گیا۔ تھانہ فیڈمک کے اے ایس آئی زاہد اقبال نے کارروائی کرتے ہوئے بتایا کہ شنگ شانگ فیکٹری میں ملزم قاسم علی جو کہ خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے داخل ہوا اور وہاں پر کام کرنے والوں کو ڈرایا دھمکایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں