سرکاری ہسپتالوں میں انسولین کی شدید قلت،مریض دربدر

لاہور ( بیو رو چیف )انسولین کی شدید قلت ، سرکاری ہسپتالوں میں بھی مریض دربدر، انسولین 70/30 میڈیکل سٹورز پر ناپید ہوگئی۔انسولین 70/30 کی سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں عدم دستیابی سے مریض پریشان، سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں بھی انسولین کی سہولت نہ ملنے پر غریب مریض علاج سے محروم ہوگئے۔انسولین 70/30 کی قلت کو دور کرنے کے اقدامات نہ ہوسکے، شوگر کے عارضہ میں مبتلا مریض پریشان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں