سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا اور گردونواح میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافہ سانس’ گلے’ ناک کی بیماریوں کیساتھ ساتھ آنکھوں میں جلن اور مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایات عام ہیں ہر گزرتے دن کیساتھ سموگ میں اضافہ ہورہا ہے حکومت اور انتظامیہ سموگ کے حوالہ سے مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں مگر لوگوں کی بد احتیاطی انہیں مختلف بیماریوں میں مبتلا کررہی ہے محکمہ صحت کے حکام نے لوگوں سے احتیاط کرنے کی اپیل کی ہے۔
30