سرگودھا میں آوارہ کتوں کی بھر مار

سرگودھا (بیورو چیف) سرگودھا اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات شہریوں کیلئے وبال جان بنتی جارہی ہے جن کو تلف کرنے کیلئے کسی قسم کے اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ان میں مختلف بیماریوں میں مبتلا کتے بھی شہر کے مختلف علاقوں میں گھوم پھر رہے ہیں جو لوگوں کو کاٹنے کیساتھ ساتھ مختلف وبائی امراض کا موجب بھی بن رہے ہیں شہریوں نے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سرگودھا سے استدعا کی ہے کہ ان آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے اقدامات کریں تاکہ لوگ ان آوارہ کتوں سے محفوظ رہ سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں