سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا میں تجاوزات کیخلاف بلا امتیاز کاروائیاں’ سینئر ا نکر و چمنٹ انسپکٹر ملک شاہد محمود کمشنر ڈپٹی کمشنر سرگودھا اور سی۔او ایم سی زویا بلوچ کے ویژن کے مطابق تجازوات کے خلاف گرینڈ اپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں آئے روز دوکانداروں کی طرف سے دنگا فساد کرنے کے باوجود تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل کرنے لگے، سینئر انکروچمنٹ انسپکٹر ملک شاہد محمود جب سے سرگودھا تعینات ہونے دفتر سے کرپشن۔چوری رشوت کا بھی صفایا ہوچکا سفارشی مافیا بھی کہیں نظر نہی اتا تجاوزات مافیا کے خلاف میرٹ پر کاروایاں جاری ہیں جو انکی شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک شاہد محمود جیسے قابل اور خوش اخلاق افسر بلدیہ سرگودھا کے ماتھے کا جھومر ہیں عوامی سماجی حلقوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے عرصہ دراز کے بعد شہر سے تجاوزات اور قبضہ مافیا کا خاتمہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے جوکہ شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
4