سرگودھا میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل

سرگودھا (بیورو چیف) پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح سرگودھا میں بھی بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر مانگنے والے بھیکاریوں کو پکڑنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے حکو مت کی جانب سے صوبہ بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جا ری کی گئی ہے کہ وہ پیشہ ور بھیکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کریں شہریوں کی جانب سے حکومت پنجاب کو مختلف شہروں سے متعدد شکایات وصول ہوئی ہیں کہ بھیکاریوں کی اکثریت گلی’ محلوں’ بازاروں میں بھیک مانگنے کیساتھ ساتھ لائوڈ اسپیکر کا بے جا استعما ل کر رہی ہے جس سے شہری تنگ ہیں ان میں اکثر پیشہ ور بھیکاری شامل ہیں جو سفید پوش حقداروں کا حق بھی مار رہے ہیں جس پر پنجاب کے مختلف شہروں میں ان کیخلاف کریک ڈائون کا آغاز کردیا گیا ہے سرگودھا میں بھی بھیکاریوں کی گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو بازاروں’ گلی محلوں اور مساجد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں