50

سرگودھا میں کارڈیالوجی سنٹرز کے قیام کی تیاریاں

سرگودھا (بیوروچیف) حکومت پنجاب نے سرگودھا میں کارڈیالوجی سنٹر کے قیام کیلئے وزارت صحت سے رپورٹ طلب کرلی ہے سرگودھا اور ساہیوال میں کارڈیالوجی سنٹرز بنانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی ہدایت جاری کی ہے ساہیوال میں کارڈیالوجی ہسپتال اور سرگودھا میں کارڈیالوجی سنٹر بنائے جائینگے اس کیلئے اقدامات تیز کردیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں