سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا اور گردونواح میں گیس کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹے سے بھی تجاوز کرگیا جس کی وجہ سے لوگوں کو کھانے پینے کے حصول میں بھی شدید دشواری کا سامنا ہے ان خیالات کا اظہارشہریوں نے کہا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی اپ گریڈیشن کے باعث 40 گھنٹے کیلئے گیس کی بندش کی گئی مگر شہریوں کو گیس کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی جس کی وجہ سے لوگ سلنڈر پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں گیس کی بندش کیخلاف مختلف علاقوں میں خواتین کے مظاہرے’شہریوں نے کہا کہ جمہوریت کے نام پر حکمران عوام کا استحصال کرتے ہیں
5