سرگودھا پریس کلب کے ممبران عمران گورائیہ کی والدہ انتقال کر گئیں

سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا پریس کلب کے ممبر محمد عمران گورائیہ کی والدہ رضائے الہیٰ سے وفات پاگئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں صحافیوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحومہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں سرگودھا پریس کلب کے صدر عبدالحنان چوہدری’ جنرل سیکرٹری شیخ محمد رضوان’ سیکرٹری اطلاعات بلال مون’ ارشد محمود ارشی’ ملک محمد اصغر’ فرحت عباس شاہ’ زین العابدین’ مہر نوید اختر’ آصف شہزاد’ محمد الطاف ملک’ جاوید ملک’ محمد ذوالقرنین ودیگر نے تعزیت کااظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں