5

سعودیہ میں توقعات سے بڑھ کر کامیابی حاصل کی’ ولی حامد خان

لاہور( شوبز نیوز)نامور گلوکارہ ولی حامد خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہونے والے شوز نے توقعات سے بڑھ کر کامیابی حاصل کی ،ایم ایم انٹر ٹینمنٹ کے بینر تلے جدہ اور الخمر میں دو شوز کئے گئے جس میں پاکستان ، بھارت، بنگلہ دیش سمیت مقامی شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں