سعودیہ کی کھلاڑیوں اور کوچز کیلئے کی گئی درخواست کو مسترد کیا’امین الاسلام

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی کھلاڑیوں اور کوچز کیلئے کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔صدر بی سی بی امین الاسلام نے بتایا کہ قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد ان کھلاڑیوں اور کوچز نے سعودی عرب کیلئے کھیلنا تھا۔ امین الاسلام نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ سعودی عرب نے دو ماہ پہلے مجھ سے رابطہ کیا تھا میں نے نو کہہ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں