سعودی عرب کے’اسکائی سٹیڈیم’ کی وائرل ویڈیو جعلی نکلی

ریاض (سپورٹس نیوز)سعودی عرب کے ‘اسکائی اسٹیڈیم’ کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جعلی نکل آئی، مصنوعی ذہانت سے بنی ویڈیو کو 2034 ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کا ڈیزائن سمجھ لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں نیوم سٹی کے ‘اسکائی اسٹیڈیم’ کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا سعودی حکومت کے کسی سرکاری منصوبے سے تعلق نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں