سعود ی عرب نے چھٹی مرتبہ گلف کپ جیت لیا

دوحہ (سپورٹس نیوز) سعودی عرب کی انڈر17 قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں منعقدہ گلف کپ 2025 کے فائنل میں متحدہ عرب امارات کو 0-2 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔یہ فیصلہ کن مقابلہ قطر کے دارالحکومت دوحہ کے گرینڈ حمد سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔اس کامیابی کے ساتھ سعودی عرب نے اس ٹورنامنٹ کی تاریخ میں چھٹی بار چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں