47

سفراء کانفرنس میں خارجہ پالیسی کے موجودہ چیلنجز کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(بیوروچیف)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ سفرائ کانفرنس میں خارجہ پالیسی کے موجودہ چیلنجز کا جائزہ لیا گیا،کانفرنس نے مستقبل کی ایک ٹھوس حکمت عملی مرتب کرنے کا موقع فراہم کیا،تجارتی اور سرمایہ کاری کے مفادات کے ساتھ ساتھ علاقائی روابط کے لیے اقتصادی سفارت کاری پر زور دیا گیا،پاکستانی سفارتکاروں کی خدمات پر فخر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں