فیصل آباد(پ ر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان وانجمن تاجران سٹی کے نائب صدروجوائنٹ سیکریٹری اورکٹ پیس کلاتھ بورڈ ٹاٹا بازارکے سینئر وائس چیئر مین مرزا مظہر صدیق بیگ نے تشدد، توڑ پھوڑاور افواج پاکستان سمیت ملک کے مقتدر سلامتی کے اداروں پر حملے ناقابل قبول ہیں سیاسی قائدین بالخصوص عمران خان سے اپیل ہے کہ وہ اپنے کارکنوں کو کنٹرول کریں اور پاکستان کو اپنا ملک سمجھیں۔
28