15

سلمان آغا نے میچ جیتنے کے باوجود ٹیم کی خامی بیان کردی

شارجہ (سپورٹس نیوز) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے یو اے ای سے میچ جیتنے کے باوجود ٹیم کی خامی بیان کردی۔ شارجہ میں یو اے ای سے میچ جیتنے کے بعد سلمان آغا نے کہا کہ میچ ضرور جیتے ہیں لیکن آخری پانچ اوور میں بولنگ مزید بہتر کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہماری مجموعی کارکردگی بہت اچھی رہی، حسن نواز شاندار ٹیلنٹ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں