سلمان خان میرا خون بہا کر سیٹ پر چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی اداکار ادی ایرانی نے دعوی کیا ہے کہ اداکار سلمان خان فلم چوری چوری چپکے چپکے کی شوٹنگ کے دوران انہیں زخمی کرکے سیٹ پر ہی چھوڑ کر چلے گئے تھے۔تجربہ اداکارہ ارونا ایرانی کے بھائی ادی ایرانی جنہوں نے سلمان خان کے ساتھ چوری چوری چپکے چپکے 2001 میں کی تھی، انہوں نے انکشاف کیا کہ پریتی زنٹا اور رانی مکھرجی کے ساتھ رومانوی فلم کی شوٹنگ کے دوران میرے چہرے کو شیشے کے فرایم سے زخمی کیا اور معافی مانگنے یا طبی مدد کے بجائے خون بہا کر کمرے میں چھوڑ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں