سلمان خان نے ایک بار پھر مداحوں کو حیران کر دیا

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر مداحوں کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنی دو شرٹ لیس تصویریں شیئر کیں جنہوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔تصاویر کے ساتھ سلمان نے ایک دلچسپ جملہ لکھا کہ کچھ حاصل کرنے کے لیے کچھ چھوڑنا پڑتا ہے۔یہ بغیر چھوڑے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں