سلمان خان کا پاکستان کے حق میں پرانا ویڈیو کلپ وائرل

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی پاکستان کے حق میں ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ دہشتگردی کے الزام پر پاکستان کے حق میں بولتے نظر آرہے ہیں۔سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں بالی ووڈ اسٹارسلمان خان کہتیسنا جاسکتا ہیکہ پاکستان خود دہشتگردی کا شکار ہے اور وہاں کی صورتحال ان کیکنٹرول میں نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں