سمر گیمز 2025راولپنڈی ڈسٹرکٹ کا ٹر ائلزشیڈول جاری

راولپنڈی(سپورٹس نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز 2025راولپنڈی ڈسٹرکٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مر یم نواز کی ہدایت پر سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز پنجاب کے زیر اہتمام وزیر اعلیٰ سمر گیمزکے سلسلہ میں راولپنڈی ڈسٹر کٹ میں ٹر ائلز کاشیڈول جاری کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں